وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ملک گیرمیگاسائیکلوتھن میں حصہ لینے والوں کو مبارکباد پیش کی

प्रविष्टि तिथि: 15 FEB 2023 10:19AM by PIB Delhi

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ‘‘ملک گیر میگا سائیکلوتھن ’’تقریب میں حصہ لینے والے سبھی شرکاء  اورصحت مندطرززندگی اختیارکرنے کے بارے میں بیداری پیداکرنے والوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

صحت اورخاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘اس تقریب میں شرکت کرنے والے اورصحت مند طرز زندگی اختیارکرنے  کے بارے میں بیداری پیداکرنے والے سبھی افراد کو مبارکباد’’۔

***********

 

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -1666


(रिलीज़ आईडी: 1899318) आगंतुक पटल : 146
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Assamese , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam