بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت

ایم ایس ایم ای چیمپئن اسکیم کے تحت ، ایم ایس ایم ای اسکیم کا نفاذ کیاجارہاہے ، یہ اسکیم اختراعی خیالات تیارکرنے اور انھیں پروان چڑھانے کی غرض سے نافذ کی جارہی ہے

Posted On: 13 FEB 2023 2:42PM by PIB Delhi

ملک میں انکوبیشن مراکزکی تعداد میں اضافہ ہورہاہے ۔ اٹل انکوبیشن سینٹرس (اےآئی سی )-نیتی آیوگ کی جانب سے فراہم کردہ اطلاع کے مطابق ، اے آئی سی کی تعدادمیں لگاتار اضافہ درج کیاجارہاہے ۔ 2017میں ان مراکز کی تعداد 13تھی جو 2022میں بڑھ کر 69تک پہنچ گئی ہے ۔ اس کے علاوہ  بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجہ کی صنعتوں  کی وزارت ، ایم ایس ایم ای چیمپئنز اسکیم کے تحت ، ایم ایس ایم ای اختراعی اسکیم نافذ کررہی ہے ، تاکہ اختراعی خیالات  ونظریات ، ضع کئے جاسکیں اورانھیں پروان چڑھایاجاسکے ۔ اس اسکیم کا آغاز مارچ 2022میں کیاگیاتھا۔ انکوبیشن پروگرام کے تحت  632میزبان اداروں (ایچ آئی ایس )کو تسلیم کیاگیاہے ۔ یہ ادارے ، اسکیم کے آغاز کے بعد سے بزنس انکوبیٹرس کے طورپر کام کررہے ہیں ۔

گزشتہ پانچ برس کے دوران ، اٹل انّوویشن مشن (اے آئی ایم ) نے ملک بھرمیں 56اٹل انکوبیشن مراکز (اے آئی سی ) اور 14اٹل کمیونٹی اختراعی مراکز قائم کئے ہیں ۔ گزشتہ پانچ برس کے دوران قائم کئے جانے والے اٹل انکوبیشن مراکز کی فہرست  ، ضمیمہ -1میں منسلک کی گئی ہے ۔

اٹل اختراعی مشن –اے آئی ایم کی رہنما ہدایات کے مطابق ، ہرانکوبیشن مرکز(اے آئی سی ) کو اختیاردیاگیا ہے کہ وہ 6-5ٹیم ارکان کے ساتھ کام کریں ، تاکہ مناسب فزیکل بنیادی ڈھانچہ  اور اسٹارٹ اپس کی سرپرستی کے لئے شعبہ کے ماہرین کی دستیابی کے ساتھ ، اسٹارٹ اپس  کی معاونت کی جاسکے ۔ اٹل اختراعی مشن (اے آئی ایم ) پہل ، ملک میں جدت طرازی اورصنعت کاری کے رواج اورمزاج کو فروغ دینے کے لئے ، 2016میں قائم کی  گئی تھی ۔ اس مشن کے حصے کے طورپر اے آئی ایم ، یونیورسٹیوں  ، تحقیقی اداروں ، کمپنیوں وغیرہ میں ، اٹل انکوبیشن سینٹرس (اے آئی سیز) کہے جانے والے عالمی معیار کے انکوبیٹرس قائم کررہی ہے ۔ نیتی آیوگ کے ذریعہ فراہم کردہ اطلاع کے مطابق ، اپنے قیام کے بعدسے 3052اسٹارٹ اپس کو 69اے آئی سیز نے انکوبیٹ کیاہے ۔ جن میں سے 954اسٹارٹ اپس کے قیادت خواتین کررہی ہیں ۔ ان اسٹارٹ اپس کی بدولت مجموعی طورپر مل

میں   15506ملازمتیں فراہم ہوئی ہیں۔

ضمیمہ -1

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے

سال  2017

سال 2018

سال 2019

سال 2020

سال 2021

سال 2022

کل اٹل انکوبیشن مراکز

 

 

انڈمان ونکوبارجزائر

0

0

0

0

0

0

0

 

آندھراپردیش

0

1

1

0

0

0

2

 

اروناچل پردیش

0

0

0

0

0

0

0

 

آسام

0

0

1

1

0

0

2

 

بہار

0

0

0

1

0

0

1

 

چنڈی گڑھ

0

0

0

0

0

0

0

 

چھتیس گڑھ

1

0

0

0

0

0

1

 

دادرہ اورنگرحویلی

0

0

0

0

0

0

0

 

دہلی

1

1

1

3

0

0

6

 

گوا

0

1

0

0

0

0

1

 

گجرات

0

2

2

2

0

0

6

 

ہریانہ

0

0

0

1

0

0

1

 

ہماچل پردیش

0

0

0

0

0

0

0

 

جموں وکشمیر

0

0

0

1

0

0

1

ٍ

جھارکھنڈ

0

0

0

0

0

0

0

 

کرناٹک

2

1

3

5

0

0

11

 

کیرالہ

1

0

1

0

0

0

2

 

مدھیہ پردیش

1

2

0

0

0

0

3

 

مہاراشٹر

0

3

2

2

0

1

8

 

منی پور

0

0

0

0

0

0

0

 

میگھالیہ

0

0

0

0

0

0

0

 

میزورم

0

0

0

0

0

0

0

 

ناگالینڈ

0

0

0

0

0

0

0

 

اڈیشہ

0

0

0

2

0

0

2

 

پڈوچیری

0

0

1

0

0

0

1

 

پنجاب

0

1

0

0

0

0

1

 

راجستھان

1

1

1

1

0

0

4

 

سکم

0

1

0

0

0

0

1

 

تمل ناڈو

2

0

2

2

0

0

6

 

تلنگانہ

2

1

1

1

0

0

5

 

تریپورہ

0

0

0

0

0

0

0

 

اترپردیش

2

2

0

0

0

0

4

 

اتراکھنڈ

0

0

0

0

0

0

0

 

مغربی بنگال

0

0

0

0

0

0

0

 

لداخ

0

0

0

0

0

0

0

 

میزان

13

18

16

22

0

0

69

 

***********

 

 

 (ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -1628



(Release ID: 1899088) Visitor Counter : 104


Read this release in: English , Tamil , Telugu