بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایم ایس ایم ایز کے لیے سرکاری خرید پالیسی کاروبار، انفرادی ساکھ، روزگار میں اضافے اور پیداواری صلاحیت میں توسیع جیسے پہلوؤں پر مثبت اثر ظاہر کرتی ہے

Posted On: 13 FEB 2023 2:43PM by PIB Delhi

میسرز انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے مائیکرو اینڈ سمال انٹرپرائزز آرڈر، 2012 کے لیے سرکاری خرید پالیسی کے تیسرے فریق کا مطالعہ کیا ہے اور 16 اکتوبر 2022 کو ایم ایس ایم ای کی وزارت کو حتمی رپورٹ پیش کی ہے۔

 پالیسی کی تعریف مطالع کے نتائج کے مطابق ہے ۔ مکمل کاروبار ، انفرادی ساکھ، روزگار میں اضافہ، اور پیداواری صلاحیت میں توسیع جیسے پہلوؤں پر پالیسی کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ حکومت پالیسی کے حوالے سے آگاہی پروگرام چلا رہی ہے۔

پچھلے تین سال کے دوران مائیکرو اور اسمال انٹرپرائزز سے سی پی ایس ایز کی طرف سے کی گئی خریداری کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-

 

سال

کل سرکاری خرید (کروڑ روپے میں)

ایم ایس ایز سے سرکاری خرید (ایس سی / ایس ٹی کی ملکیت والے ایم ایس ایز سمیت) (کروڑ روپے میں)

ایس سی / ایس ٹی کی ملکیت والے ایم ایس ای سے سرکاری خرید (کروڑ روپے میں)

خواتین کی ملکیت والی ایم ایس ای کی سرکاری خرید (کروڑ روپے میں)

2020-21

(سی پی ایس ایز 161)

139,419.74

40,717.81

29.21 فیصد

(جن ایم ایس ای کو فائدہ پہنچا ہے ان کی تعداد – 177594)

768.53

 0.55 فیصد

(جن ایم ایس ای کو فائدہ پہنچا ہے ان کی تعداد – 6870)

749.20

0.54 فیصد

(جن ایم ایس ای کو فائدہ پہنچا ہے ان کی تعداد –5140)

2021-22

(سی پی ایس ایز 158)

164,512.84

53,483.02

32.51 فیصد

(جن ایم ایس ای کو فائدہ پہنچا ہے ان کی تعداد – 225441)

1,290.87

0.78  فیصد

(جن ایم ایس ای کو فائدہ پہنچا ہے ان کی تعداد – 10417)

1,660.43

1.01 فیصد

(جن ایم ایس ای کو فائدہ پہنچا ہے ان کی تعداد –11229)

2022-23

تاریخ کے مطابق 09.02.2023

(سی پی ایس ایز135)

139,322.27

47,733.27

34.26 فیصد

(جن ایم ایس ای کو فائدہ پہنچا ہے ان کی تعداد – 176118)

1,182

0.85 فیصد

(جن ایم ایس ای کو فائدہ پہنچا ہے ان کی تعداد – 7705)

1,412.03

1.01 فیصد

(جن ایم ایس ای کو فائدہ پہنچا ہے ان کی تعداد – 9286)

(ماخذ : ای ایس ایم ای سمبد)

 

یہ اطلاع سب سے چھوٹی، چھوٹی، اور اوسط صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

ش ح۔ ا س۔ ت ح۔

U -1589


(Release ID: 1898988) Visitor Counter : 146


Read this release in: English , Tamil , Telugu