صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووِڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 11 FEB 2023 10:50AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک220.62کروڑ(95.19کروڑ دوسری خوراک اور 22.85کروڑ احتیاطی خوراک)کووِڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28250 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1820ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.81 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران109 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44151424 ہوگئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 132 نئے معاملات درج کیے گئے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح(0.10)فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.09) فیصد ہے ۔

اب تک مجموعی طور پر 91.69 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 129582 ٹیسٹ کئے گئے۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1526



(Release ID: 1898310) Visitor Counter : 87