ٹیکسٹائلز کی وزارت

سال 2022-23 میں 341.91 لاکھ گانٹھ کپاس کی پیداوار درج کی گئی

Posted On: 10 FEB 2023 2:38PM by PIB Delhi

ٹیکسٹائل کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا جردوش نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ مہاراشٹر، اتر پردیش اور مدھیہ پردیش میں گزشتہ سال 2021-22 (اکتوبر – ستمبر) اور موجودہ کپاس سال 2022-23 میں کپاس کی پیداوار ذیل میں دی گئی ہے:

(پیداوار لاکھ گانٹھوں میں)

کپاس سال

مہاراشٹر

اتر پردیش*

مدھیہ پردیش

ہندوستان

2021-22  (عارضی)

71.18

0.086

14.20

312.03

2022-23 (عارضی)

80.25

0.065

15.19

341.91

 

 

 

 

 

 

 

 

ماخذ: کپاس کی پیداوار اور کھپت سے متعلق کمیٹی،

* ڈائریکٹوریٹ آف اکنامکس اینڈ اسٹیٹسٹکس، وزارت زراعت اور کسانوں کی بہبود اور ریاستی محکمہ زراعت، اتر پردیش

حکومت کی طرف سے ریاستی برآمدات کی نگرانی نہیں کی جاتی ہے۔ تاہم، گزشتہ تین سالوں کے دوران مقدار اور قیمت کے لحاظ سے کپاس کی کھپت اور برآمد کے اعداد و شمار ذیل میں دیے گئے ہیں:

کپاس سال

(اکتوبر – ستمبر)

کھپت

(لاکھ گانٹھ میں)

برآمد

مقدار

(لاکھ گانٹھ میں)

قدر

(کروڑ روپے میں)

2019-20

269.19

47.55

8,813.98

2020-21

334.87

77.59

17,914.34

2021-22

313.77

42.25

14,887.36

ماخذ: کھپت -  کپاس کی پیداوار اور کھپت سے متعلق کمیٹی

برآمد: ڈی جی سی آئی ایس، کولکاتہ

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 1487



(Release ID: 1898112) Visitor Counter : 111


Read this release in: Marathi , Telugu , English