قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
10 FEB 2023 3:25PM by PIB Delhi
آئین ہند کے آرٹیکل 223 کے ذریعے عطا کردہ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہندنے مورخہ 04.02.2023 کے نوٹیفکیشن کے ذریعے، الہ آباد اور گجرات ہائی کورٹس کے درج ذیل سینئر ترین ججوں کو متعلقہ ہائی کورٹس کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیا ہے: -
نمبر شمار
|
نام ،محترمہ / جناب
|
1.
|
جسٹس پریتنکر دیواکر ،جج ،الہ آباد ہائی کورٹ
|
2.
|
جسٹس سونیا گریدھر گوکانی ،جج گجرات ہائی کورٹ
|
*********
ش ح ۔ا م۔
U:1500
(Release ID: 1898085)
Visitor Counter : 135