صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 10 FEB 2023 11:20AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک220.62کروڑ(95.19کروڑ دوسری خوراک اور 22.85کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 79,529 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1,797ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.81 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران96 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,41,51,315ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے114نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.08 (فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.08) فیصد ہے ۔

اب تک کُل91.68 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,38,820ٹیسٹ کئے گئے۔

 

***********

 

ش ح ۔  س ک ۔ ع ر

                                                                                                      U. No.1464


(Release ID: 1897885) Visitor Counter : 129