شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
وزیر اعظم نے سال 2017 سے 2022 کے درمیان 44 بار شمال مشرقی ریاستوں کے دورے کیے
Posted On:
09 FEB 2023 5:27PM by PIB Delhi
ویب سائٹ (www.pmindia.gov.in) پر دستیاب وزیر اعظم کے دورے کی تفصیلات بتاتی ہیں کہ وزیر اعظم کے ذریعے سال 2017 سے شمال مشرقی ریاستوں کے سال بہ سال دورے کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
سال
|
دورے کی تعداد
|
1.
|
2017
|
04
|
2.
|
2018
|
11
|
3.
|
2019
|
11
|
4.
|
2020
|
01
|
5.
|
2021
|
09
|
6.
|
2022
|
08
|
یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 1441
(Release ID: 1897802)
Visitor Counter : 113