صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
اس ہفتہ کے دن ’چینج آف گارڈ ‘ تقریب کا انعقاد نہیں کیا جائے گا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 FEB 2023 4:03PM by PIB Delhi
چھٹی سکھ بٹالین (سیریمونیل بٹالین) کے 62 ویں یوم تاسیس سے متعلق تیاریوں کی وجہ سے چینج آف گارڈز کی تقریب اس ہفتہ کے دن (11 فروری 2023) راشٹرپتی بھون کےصحن میں منعقد نہیں کی جائے گی۔
******
ش ح۔ اگ۔ ن ا۔
U-1376
(ریلیز آئی ڈی: 1897429)
وزیٹر کاؤنٹر : 148