صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے
Posted On:
08 FEB 2023 11:52AM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج (8فروری 2023 ) راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے ۔
*************
ش ح۔وا ۔ رم
U-1357
(Release ID: 1897242)
Visitor Counter : 143