صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ- 19  کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 07 FEB 2023 11:43AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک مجموعی طور پر 22.82 کروڑ (95.19 کروڑ دوسری خوراک اور 22.82 احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 134455 ٹیکے لگائے گئے

سردست ملک بھرمیں 1771مریض زیر علاج ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.01 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.81 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹے میں 135 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ 44151027ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 89 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.07 فیصد)ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.08 فیصد) ہے

مجموعی طور پر اب تک91.64 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں  129504 ٹیسٹ کئے گئے

 

 

************

 

 

ش ح۔ا ک۔ ج  

 (U:1301)



(Release ID: 1896894) Visitor Counter : 102