وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

دفاعی اخراجات میں مجموعی رجحان

Posted On: 06 FEB 2023 3:13PM by PIB Delhi

مالی سال 15-2014 سے23-2022 تک حکومتی اخراجات کے فیصد کے طور پر دفاعی اخراجات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

(روپے کروڑ میں)

سال

دفاعی اخراجات
(مجموعی)

مرکزی حکومت کے اخراجات

مرکزی حکومت کے اخراجات کے فیصد کے طور پر دفاعی اخراجات

2014-15(اصل)

3,17,207

16,63,673

19.07

(اصل)2015-16

3,27,096

17,90,783

18.27

(اصل)2016-17

3,89,614

19,75,194

19.73

(اصل)2017-18

4,17,242

21,41,973

19.48

(اصل)2018-19

4,42,683

23,15,113

19.12

(اصل)2019-20

4,88,795

26,86,330

18.20

(اصل)2020-21

5,23,330

35,09,836

14.91

(آرای)2021-22

5,35,508

37,70,000

14.20

(بی ای)2022-23

5,55,484

39,44,909

14.08

مندرجہ بالا اعداد و شمار سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مرکزی حکومت کے اخراجات کے فیصد کے طور پر دفاعی اخراجات، مرکزی حکومت کے اخراجات میں اضافے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے، کم ہوتے دکھائی دے سکتے ہیں۔ البتہ، دفاعی اخراجات میں مطلق طور پر اضافہ ہو رہا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ اخراجات زیادہ ہیں۔

یہ معلومات دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں شری بنوئے وسوام کو تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.1265

(ش ح - اع - ر ا)   


(Release ID: 1896772) Visitor Counter : 114
Read this release in: English , Tamil , Telugu