کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

دسمبر 2022 میں آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ انڈیکس میں دسمبر 2021 کے انڈیکس کے مقابلے میں 7.4 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا


ستمبر 2022 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کی حتمی شرح نمو اس کی عارضی سطح 7.9 فیصد سے نظرثانی کےبعد 8.3 فیصد پر پہنچی

اپریل تا دسمبر 2022 کے دوران آئی سی آئی  کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 8.0 فیصد (عارضی) تھی

دسمبر، 2022 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 31 JAN 2023 5:00PM by PIB Delhi

 آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ انڈیکس میں دسمبر 2021 کے انڈیکس کے مقابلے میں دسمبر 2022 میں 7.4 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ کوئلہ، بجلی، سٹیل، سیمنٹ، کھاد، ریفائنری مصنوعات اور قدرتی گیس کی پیداوار میں ۔ دسمبر 2022 پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں اضافہ ہوا ۔ آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے ۔ آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے کل حجم کے 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور II میں فراہم کی گئی ہیں۔

2. ستمبر 2022 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کی حتمی شرح نمو اس کی عارضی سطح 7.9 فیصد سے نظرثانی کےبعد 8.3 فیصد پر پہنچی۔اپریل تا دسمبر 2022 کے دوران آئی سی آئی  کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 8.0 فیصد (عارضی) تھی

 

3. آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) دسمبر 2022 میں دسمبر 2021 کے مقابلے میں 11.5 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے دسمبر 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16.4 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) دسمبر، 2022 میں دسمبر، 2021 کے مقابلے میں 1.2 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.3 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) دسمبر، 2022 میں دسمبر، 2021 کے مقابلے میں 2.6 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.9 فیصد اضافہ ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) دسمبر، 2022 میں دسمبر، 2021 کے مقابلے میں 3.7 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.5 فیصد اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) دسمبر، 2022 میں دسمبر، 2021 کے مقابلے میں 7.3 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.6 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) دسمبر، 2022 میں دسمبر، 2021 کے مقابلے میں 9.2 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.7 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) دسمبر، 2022 میں دسمبر، 2021 کے مقابلے میں 9.1 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.6 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) دسمبر، 2022 میں دسمبر، 2021 کے مقابلے میں 10.0 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.8 فیصد اضافہ ہوا۔

 

نوٹ 1: اکتوبر، 2022، نومبر، 2022 اور دسمبر، 2022 کے اعداد و شمار  عارضی ہیں۔ بنیادی صنعتوں کے عدد اشاریوں  کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی کے مرحلہ سے گزارا گیا ہے / حتمی شکل دی گئی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3:اوپر بیان کئے گئے  صنعت پر مبنی اوزان انفرادی صنعتی وزن ہیں جو آئی آئی پی سے اخذ کیے گئے ہیں  اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن 100 کے برابر ہے۔

 

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ’کولڈ رولڈ (سی آر)  کوائلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او ) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: جنوری 2023 کے لیے اشاریہ کا اجرا  منگل 28 فروری 2023 کو ہوگا۔

ضمیمہ I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

اشاریہ

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

فرٹیلائزر

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی فہرست

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

اپریل-دسمبر 2021*

127.6

78.3

71.8

122.1

113.8

159.4

148.9

169.3

132.5

اپریل-دسمبر 2022*

148.4

77.3

72.5

128.7

124.7

171.6

164.8

186.0

143.1

*عارضی

(شرح نمو (فی صد میں سال بہ سال کی بنیاد پر

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی نمو

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.0

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

اپریل-دسمبر 2021*

10.6

-2.6

22.4

10.0

-0.1

22.2

26.3

9.4

12.6

اپریل-دسمبر 2022*

16.4

-1.3

0.9

5.5

9.6

7.7

10.6

9.8

8.0

*عارضی،سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے لگایا جاتا ہے۔

 ضمیمہ II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

فرٹیلائزر

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

کوئلہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

21 دسمبر

164.3

79.1

72.7

134.4

121.1

169.9

168.8

162.5

141.7

22 جنوری

174.8

79.1

71.4

135.8

115.2

174.5

176.4

165.6

144.8

فروری-22

174.4

71.6

64.9

124.9

102.4

165.0

167.7

160.8

137.1

مارچ-22

210.8

79.6

72.6

142.5

107.7

182.4

198.8

191.0

158.0

22 اپریل

147.7

77.8

70.9

134.7

96.1

164.0

170.9

194.5

144.6

22 مئی

156.3

80.3

73.5

137.3

126.0

172.0

165.4

199.9

149.6

22 جون

148.0

76.9

70.9

130.3

126.4

158.2

177.4

196.9

143.9

22 جولائی

132.7

77.3

72.6

129.8

127.6

166.8

155.4

188.9

141.1

22 اگست

127.5

76.7

73.0

123.6

130.9

170.5

152.0

191.3

139.9

22 ستمبر

127.5

75.2

72.1

120.2

127.0

172.8

158.7

187.4

138.6

22 اکتوبر*

145.6

77.4

73.0

123.5

129.5

178.6

154.9

169.3

139.0

نومبر-22*

167.4

75.8

71.8

119.7

129.2

175.7

164.1

166.7

139.4

22 دسمبر*

183.1

78.2

74.5

139.3

129.9

185.5

184.1

178.7

152.2

* عارضی

( شرح نمو (فی صد میں  سال بہ سال کی بنیاد پر

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی نمو

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

21 دسمبر

5.2

-1.8

19.5

5.9

3.5

-0.6

14.2

2.9

4.1

22 جنوری

8.2

-2.4

11.7

3.7

-2.0

3.8

14.1

0.9

4.0

فروری-22

6.6

-2.2

12.5

8.8

-1.4

5.6

4.2

4.5

5.9

مارچ-22

0.3

-3.4

7.6

6.1

15.3

4.1

9.0

6.1

4.8

22 اپریل

30.1

-0.9

6.4

9.2

8.8

2.5

7.4

11.8

9.5

22 مئی

33.5

4.6

7.0

16.7

22.9

15.1

26.2

23.5

19.3

22 جون

32.1

-1.7

1.2

15.1

8.2

3.3

19.7

16.5

13.1

22 جولائی

11.4

-3.8

-0.3

6.2

6.2

7.5

0.7

2.3

4.8

22 اگست

7.7

-3.3

-0.9

7.0

11.9

5.8

2.1

1.4

4.2

22 ستمبر

12.1

-2.3

-1.7

6.6

11.8

7.7

12.4

11.6

8.3

22 اکتوبر*

3.7

-2.2

-4.2

-3.1

5.4

6.5

-4.3

1.2

0.9

نومبر-22*

12.2

-1.1

-0.7

-9.3

6.4

11.7

29.0

12.7

5.7

22 دسمبر*

11.5

-1.2

2.6

3.7

7.3

9.2

9.1

10.0

7.4

*عارضی،سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مہینے سے کیا جاتا ہے۔
 

 

************

 

 

ش ح۔س ب  ۔ م  ص

 (U: 1247)  

 


(Release ID: 1896543) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Hindi