قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
04 FEB 2023 7:36PM by PIB Delhi
بحوالہ نوٹیفکیشن بتاریخ 04.02.2023، آئین ہند کے آرٹیکل 223 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے، راجستھان، پٹنہ اور منی پور ہائیکورٹس کے درج ذیل سب سے سینئر ججوں کو ان ہائیکورٹس میں قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر مقررکیا ہے:-
نمبر شمار
|
نام عزت مآب جج
|
تقرری کی تفصیل
|
1.
|
منندر موہن شریواستو، جج، راجستھان ہائی کورٹ
|
اپنے متعلقہ ہائیکورٹس کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر
|
2.
|
چکردھاری شرن سنگھ، جج، پٹنہ، ہائی کورٹ
|
3.
|
ایم وی مرلی دھرن، جج، منی پور ہائی کورٹ
|
******
ش ح۔ ن ر
U NO:1220
(Release ID: 1896432)