قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 04 FEB 2023 7:27PM by PIB Delhi

بحوالہ نوٹیفکیشن بتاریخ02.2023،  آئین ہند کے آرٹیکل 124 کی شق (2)کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے بھارت کے چیف جسٹس سے مشاورت کے بعد، درج ذیل  ہائی کورٹ کے چیف جسٹس/ ججوں کو بھارت کے سپریم کورٹ میں جج کے طور پر تقرر کیا ہے:-

نمبر شمار

نام عزت مآب جج

تقرری کی تفصیل

1.

پنکج متھل،  چیف جسٹس ،  راجستھان ہائی کورٹ

 

 

بھارت کے سپریم کورٹ میں جج کے طور پر

2.

سنجے کول، چیف جسٹس، پٹنہ، ہائی کورٹ

3.

پی وی سنجے کمار،چیف جسٹس، منی پور ہائی کورٹ

.4

احسان الدین امان اللہ، جج، پٹنہ ہائی کورٹ

.5

منوج مشرا، جج، الہ آباد ہائی کورٹ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

******

ش ح۔ ن ر

U NO:1219


(Release ID: 1896430) Visitor Counter : 123


Read this release in: English , Hindi , Manipuri