صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 سے متعلق تازہ ترین جانکاری

Posted On: 01 FEB 2023 2:27PM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220 کروڑ51 لاکھ (95 کروڑ18 لاکھ دوسری خوراک اور 22 کروڑ 75 لاکھ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹے میں 2,44,178ٹیکے لگائے گئے

سردست ملک بھرمیں 1,783مریض زیر علاج ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.01 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.81 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 83 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,50,372

ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں111 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.07 فیصد)ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.07 فیصد) ہے۔

مجموعی طور پر اب تک 91.56 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,59,069 ٹیسٹ کئے گئے۔

***

ش ح۔ م ع۔ ک ا



(Release ID: 1895419) Visitor Counter : 104


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu