وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

صحت سماجی فلاح و بہبود کا جزو لاینفک اور حکومت کی اہم ترجیح ہے


جامع اور ’کسی کو بھی محروم نہ رکھنے‘ کا نقطہ نظر حفظان صحت شعبہ کے رہنما اصول ہیں

شہریوں کے لیے معیاری حفظانِ صحت سہولتوں کو یقینی بنانے کی تجویز – حکومت کی ایک اہم ترین ترجیح ہے

شیر خوار بچوں کی شرح اموات (آئی ایم آر)، پانچ برس سے کم عمر کے بچوں کی شرح اموات (یو 5 ایم آر) اور نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (این ایم آر) میں مستحکم تخفیف کار جحان ملاحظ کیا گیا  ہے

Posted On: 31 JAN 2023 1:28PM by PIB Delhi

خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ آج پارلیمنٹ  میں پیش کیے گئے اقتصادی جائزے کے مطابق صحت سماجی فلاح و بہبود کا ایک جزو لاینفک اور حکومت کی اہم ترجیح ہے۔ جامع اور ’کسی کو بھی محروم نہ رکھنے‘ کا نقطہ نظر حفظان صحت شعبہ کے رہنما اصول ہیں۔

بہتر مجموعی  صحت  کے لیے 2014 سے لے کر 2022 کے دوران انجام دی گئیں پہل قدمیاں

ماقبل بجٹ تبصرے میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کے لیے معیاری صحتی سہولتوں کو یقینی بنانا حکومت کی اہم ترین ترجیحات میں شامل ہے۔ اس مقصد کی حصولیابی کے لیے کثیر جہتی پہل قدمیوں کا آغاز کیا گیا اور شہریوں کی مجموعی بہتر صحت کے لیے ان پہل قدمیوں کو آگے بڑھا یا گیا۔ ان کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔ قومی صحتی مشن  کے تحت حکومت  نے تمام متعلقہ شعبوں اور شراکت داروں کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے لیے ٹھوس کوششیں کیں تاکہ آفاقی صحتی احاطے کی حصولیابی اور واجبی لاگت پر معیاری حفظانِ صحت خدمات کی بہم رسانی کی سمت میں آگے بڑھاجائے۔

صحت سے متعلق اشاروں میں بہتری

اقتصادی جائزہ اس امر پر روشنی ڈالتا ہے کہ بھارت کا حفظان صحت نیٹ ورک دنیا کے سب سے بڑے نیٹ ورکس میں سے ایک ہے۔ ایک مؤثر صحتی نقطہ نظر  کے نتائج صحت سے متعلق چند اہم اشاروں میں واضح طور پر نمایاں ہیں ۔

 

 

 

NFHS-4

(2015-16)

این  ایف ایچ ایس – 4

(2015-16)

NFHS-5 (2019-21)

این ایف ایچ ایس-5

(2019-21)

Households with any usual member covered under a health insurance/ financing scheme (per cent)

صحتی بیمہ/ مالی اسکیم کے تحت احاطہ شدہ کنبے اور دیگر عام رکن(فیصد)

28.7

 41.0

Total fertility rate (children per woman)

مجموعی شرح تولید (بچے فی عورت)

2.2

 2.0

Current Use of Family Planning Method- Any Method (per cent)

فیملی منصوبہ بندی طریقہ – دیگر طریقہ کا موجودہ استعمال (فیصد )

53.5

 66.7

Mothers who had at least 4 antenatal care visits (per cent)

وہ مائیں جنہوں نے کم از کم 4 ماقبل زچگی  مراکز کا دورہ کیا (فیصد )

51.2

 58.1

Institutional births (per cent)

ادارہ جاتی پیدائشیں (فیصد)

78.9

 88.6

Neonatal mortality rate (per 1000 live births)

نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات  (فی 1000 زندہ پیدائشیں)

29.5

 24.9

Infant mortality rate (per 1000 live births)

شیر خوار کی شرح اموات (فی 1000 زندہ پیدائشیں)

40.7

 35.2

Under-five mortality rate (per 1000 live births)

پانچ برس سے کم عمر کے بچوں کی شرح اموات (فی 1000 زندہ پیدائشیں)

49.7

 41.9

Children age 12-23 months fully vaccinated based on information from either vaccination card or mother’s recall (per cent)

ٹیکہ کاری کارڈ یا ماؤں کی حاضری   کی بنیاد پر 12 سے 23 مہینوں کے بچوں کی مکمل ٹیکہ کاری  (فیصد)

62.0

 76.4

Children under age 6 months exclusively breastfed (per cent)

خصوصی طور پر ماں کا دودھ پینے والے 6 مہینوں سے کم عمر کے بچے (فیصد )

54.9

 63.7

Children under 5 years who are stunted (height-for-age) (per cent)

نشو و نما رُک جانے کے شکار 5 برس سے کم عمر کے بچے (عمر کے لحاظ سے قد) (فیصد)

38.4

 35.5

Children under 5 years who are wasted (weight-for-height) (per cent)

پانچ برس سے کم عمر کے ، کم وزن والے دبلے پتلے بچے (قد کے لحاظ سے وزن) (فیصد)

21.0

 19.3

Children under 5 years who are underweight (weight-for-age) (per cent)

کم وزن والے پانچ برس سے کم عمر کے بچے (عمر کے لحاظ سے وزن ) (فیصد)

35.8

 32.1

Children under 5 years who are overweight (weight-for-height) (per cent)

زیادہ وزن والے پانچ برس سے کم عمر کے بچے (قد کے لحاظ سے وزن)  (فیصد)

2.1

 3.4

Women who are overweight or obese (BMI25.0 kg/m2) (per cent)

زیادہ وزن والی یا موٹی خواتین (BMI25.0 kg/m2)  (فیصد)

20.6

 24.0

Men who are overweight or obese (BMI25.0 kg/m2) (per cent)

موٹے اور زیادہ وزن والے مرد (BMI25.0 kg/m2) (فیصد )

18.9

 22.9

Women age 15-24 years who use hygienic methods of protection during their menstrual period (per cent)

15 سے 24 برس کی عمر کی خواتین جو اپنی ماہواری کی مدت کے دوران حفاظت کے لیے مفیدِ صحت طریقہ کار اپناتی ہیں

57.6

 77.3

Source: National Family Health Surveys (NFHS) 2015-16 and 2019-21, MoHFW

ذرائع: قومی کنبہ صحتی جائزے (این ایف ایچ ایس) 2015-16 اور 2019-21، صحت و کنبہ بہبود کی وزارت

******

 

ش ح۔م ن ۔ ا ب ن

U-NO.1026


(Release ID: 1894955) Visitor Counter : 309


Read this release in: English , Hindi , Malayalam