وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آج کرتویہ پتھ پر  یوم جمہوریہ پروگرام کی جھلکیاں ساجھا کیں

Posted On: 26 JAN 2023 4:14PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں واقع کرتویہ پتھ پر منعقدہ یوم جمہوریہ پروگرام کی جھلکیوں کے ساتھ ٹوئیٹس کا ایک سلسلہ ساجھا کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے 74ویں یوم جمہوریہ تقریبات کی تصاویر بھی ساجھا کیں۔

 

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.881


(Release ID: 1893957) Visitor Counter : 132