امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پدم ایوارڈز 2023 کا اعلان

Posted On: 25 JAN 2023 9:50PM by PIB Delhi

پدم ایوارڈز ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزازات ہیں، جنھیں تین زمروں میں دیا جاتا ہے۔ ان میں پدم وبھوشن، پد م بھوشن اور پدم شری  شامل ہیں۔  یہ ایوارڈز مختلف موضوعات/ شعبوں یعنی فنون، سماجی کام ، عوامی امور، سائنس اور انجینئرنگ، صنعت و تجارت، طب، ادب و تعلیم، کھیل، سول سروس وغیرہ میں دئیے جاتے ہیں۔ پدم وبھوشن ایوارڈ، غیر معمولی اور مخصوص خدمت کے اعتراف میں دیا جاتا ہے،  پدم بھوشن ایوارڈ،  اعلی درجے کی مخصوص خدمت کے لئے اور کسی بھی شعبے میں مخصوص خدمت کے لئے پدم شری ایوارڈ سے سرفراز کیا جاتا ہے۔ ہر سال یوم  جمہوریہ کے موقع پر ان ایوارڈز کا اعلان کیا جاتا ہے۔

صدر جمہوریہ ہند   کے ذریعے، یہ شہری اعزازات  ہر سال عموماً مارچ/ اپریل میں  راشٹرپتی بھون میں منعقد کی گئی تقریب میں فراہم کئے جاتے ہیں۔  سال 2023 کے لئے صردر جمہوریہ نے  درج ذیل فہرست کے مطابق 106 پدم  ایوارڈ تقسیم کرنے کو منظوری دی ہے، جن میں 3 جوڑی ایوارڈ (کسی جوڑی کو دئیے گئے ایوارڈ کا شمار ایک ایوارڈ کے طور پر ہوتا ہے) بھی شامل ہیں۔ اس فہرست میں 6 پدم وبھوشن، 9 پدم بھوشن اور 91 پدم شری ایوارڈز شامل ہیں۔ پدم ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں19 خواتین شامل ہیں اور اس فہرست میں 2  افراد غیر ملکی/ این آر آئی/ پی آئی او/ او سی آئی زمرے سے اور 7 افراد کو بعد از مرگ  یہ ایوارڈ دیا جارہا ہے۔

پدم وبھوشن (6)

 

نمبر شمار

نام

شعبہ

ریاست/ ملک

  1.  

جناب بال کرشن دوشی (بعد از مرگ)

دیگر - فن تعمیر

گجرات

  1.  

جناب ذاکر حسین

فن

مہاراشٹر

  1.  

جناب ایس ایم کرشنا

عوامی امور

کرناٹک

  1.  

جناب دلیپ مہالنابس (بعد از مرگ)

 طب

مغربی بنگال

  1.  

جناب سری نواس وردھن

سائنس و انجینئرنگ

متحدہ ریاستہائے امریکہ

  1.  

ملائم سنگھ یادو (بعد از مرگ)

عوامی امور

اتر پردیش

 

پدم بھوشن (9)

 

SN

نام

شعبہ

 ریاست/ ملک

  1.  

جناب ایس ایل بھایرپّا

ادب و تعلیم

کرناٹک

  1.  

جناب کمار منگلم برلا

تجارت و صنعت

مہاراشٹر

  1.  

جناب دیپک دھر

سائنس و  انجینئرنگ

مہاراشٹر

  1.  

محترمہ وانی جے رام

فن

تمل ناڈو

  1.  

سوامی چنّا جییر

دیگر- روحانیت

تلنگانہ

  1.  

محترمہ سمن کلیان پور

فن

مہاراشٹر

  1.  

جناب کپل کپور

ادب و تعلیم

دہلی

  1.  

محترمہ سدھا مورتی

سماجی کام

کرناٹک

  1.  

جناب کملیش  ڈی پٹیل

دیگر- روحانیت

تلنگانہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پدم شری  (91)

 

SN

نام

شعبہ

ریاست/ ملک

16

ڈاکٹر سکما  آچاریہ

دیگر- روحانیت

ہریانہ

17

محترمہ جودھیا بائی بیگا

فن

مدھیہ پردیش

18

جناب پریم جیت باریا

فن

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

19

محترمہ اوشا بارلے

فن

چھتیس گڑھ

20

محترمہ مونیشور چنداور

طب

مدھیہ پردیش

21

جناب ہیمنت چوہان

فن

گجرات

22

جناب بھانو بھائی چتارا

فن

گجرات

23

محترمہ ہیموپرووا چوٹیا

فن

آسام

24

جناب  نریندر چندر دیب برما  (بعد از مرگ)

عوامی امور

تریپورہ

25

محترمہ سبھدرا دیوی

فن

بہار

26

جناب کھیدار والی ڈودیکلا

سائنس و انجینئرنگ

کرناٹک

27

جناب ہیم چندر گوسوامی

فن

آسام

28

محترمہ پرتیکانہ گوسوامی

فن

مغربیبنگال

29

جناب رادھا چرن گپتا

ادب و تعلیم

اترپردیش

30

جناب مودا دگو وجے گپتا

سائنس و انجینئرنگ

تلنگانہ

31

جناب احمد حسین و جناب محمد حسین  *(جوڑی)

فن

راجستھان

32

جناب دلشاد حسین

فن

اترپردیش

33

جناب بھیکو رام جی آئیڈیٹ

سماجی کام

مہاراشٹر

34

جناب سی آئی اساق

ادب و تعلیم

کیرلہ

35

جناب رتن سنگھ جگی

ادب و تعلیم

پنجاب

36

جناب بکرم بہادر جماٹیا

سماجی کام

تریپورہ

37

جناب رام کوئی وانگبے جنے

سماجی کام

آسام

38

جناب راکیش رادھے شیام جھن جھن والا (بعد از مرگ)

صنعت و تجارت

مہاراشٹر

39

جناب رتن چند کار

طب

انڈمان و نکوبار جزائر

40

جناب ماہی پت کوی

فن

گجرات

41

جناب ایم ایم کیراوانی

فن

گجرات

42

جناب عریض کھمبٹا (بعد از مرگ)

صنعت و تجارت

گجرات

43

جناب  پرشو رام کوماجی کھنے

فن

مہاراشٹر

44

جناب گنیش نگپا کرشنا راج نگر

سائنس و انجینئرنگ

آندھراپردیش

45

جناب مگونی چرن کونر

فن

اڈیشہ

46

جناب آنند کمار

ادب و تعلیم

بہار

47

جناب اروند کمار

سائنس و انجینئرنگ

اترپردیش

48

جناب ڈومر سنگھ کنور

فن

چھتیس گڑھ

49

جناب رزنگبور کرکالنگ

فن

میگھالیہ

50

محترمہ ہیرابائی لوبی

سماجی کام

گجرات

51

جناب مولچند لوڈھا

سماجی کام

راجستھان

52

محترمہ  رانی ماچھیا

فن

کرناٹک

53

جناب اجے کمار مانڈوی

فن

چھتیس گڑھ

54

جناب پربھاکر بھانوداس مانڈے

ادب و تعلیم

مہاراشٹر

55

جناب گجانند جگناتھ مانے

سماجی کام

مہاراشٹر

56

جناب انتریامی مشرا

ادب و تعلیم

اڈیشہ

57

جناب  ندوجا پنڈیپاپن ہلی منی وینکٹپا

فن

کرناٹک

58

پروفیسر (ڈاکٹر) مہندر پال

سائنس و انجینئرنگ

گجرات

59

جناب اوما شنکر پانڈے

سماجی کام

اترپردیش

60

جناب رمیش پرمار و محترمہ شانتی پرمار *(جوڑی)

فن

مدھیہ پردیش

61

ڈاکٹر نلنی پارتھا سارتھی

طب

پڈوچیری

62

جناب ہنومنتھا راؤ پسو پلیتی

طب

تلنگانہ

63

جناب رمیش پتنگا

ادب و تعلیم

مہاراشٹر

64

محترمہ کرشنا پٹیل

فن

اڈیشہ

65

جناب  کے کلیان سندرم پلئی

فن

تمل ناڈو

66

جناب وی پی  اپوکٹن پوڈوال

سماجی کام

تمل ناڈو

67

جناب کپل دیو پرساد

فن

بہار

68

جناب ایس آر ڈی پرساد

کھیل

کیرالہ

69

جناب شاہ رشید احمد قادری

فن

کرناٹک

70

جناب سی وی راجو

فن

آندھرا پردیش

71

جناب بخشی رام

سائنس و انجینئرنگ

ہریانہ

72

جناب چیروویل کے رمن

دیگر- زراعت

کیرالہ

73

محترمہ سجاتا رام دورائی

سائنس و انجینئرنگ

کناڈا

74

جناب  ابا ریڈی ناگیشور راؤ

سائنس و انجینئرنگ

آندھراپردیش

75

جناب پارس بھائی ریتوا

فن

گجرات

76

جناب بی راماکرشنا ریڈی

ادب و تعلیم

تلنگانہ

77

جناب منگلا کانتی رائے

فن

مغربی بنگال

78

محترمہ کے سی  رُنریما سانگی

فن

میزورم

79

جناب وادیول گوپال و جناب ماسی سادیان *(جوڑی)

سماجی کام

تمل ناڈو

80

جناب منورنجن ساہو

طب

اترپردیش

81

جناب پتایت ساہو

دیگر- زراعت

اڈیشہ

82

جاب رِتوِک سانیال

فن

اترپردیش

83

جناب کوٹا سچداننا شاستری

فن

آندھراپردیش

84

جناب شنکرا تری چندر شیکھر

سماجی کام

آندھرا پردیش

85

جناب  شانتھویبا شرما

کھیل

منی پور

86

جناب نیک رام شرما

دیگر- زراعت

ہماچل پردیش

87

جناب گروچرن سنگھ

کھیل

دہلی

88

جناب لکشمن سنگھ

سماجی کام

راجستھان

89

جناب موہن سنگھ

ادب و تعلیم

جموں و کشمیر

90

جناب تھاونوجم چوبا سنگھا

عوامی امور

منی پور

91

جناب پرکاش چندر سود

اب و تعلیم

آندھرا پردیش

92

محترمہ نیہنو سورہی

فن

ناگالینڈ

93

ڈاکٹر جنم سنگھ سوئے

اب و تعلیم

جھارکھنڈ

94

جناب کوشک تھکسے نوانگ چمبا ستنزن

دیگر- روحانیت

لداخ

95

جاب ایس سبارمن

دیگر- آرکیالوجی (آثار قدیمہ)

کرناٹک

96

جناب  ماؤ سوبنگ

فن

ناگالینڈ

97

جناب پالم  کلیان سندرم

سماجی کام

تمل ناڈو

98

محترمہ  روینہ روی ٹنڈن

فن

مہاراشٹر

99

جناب وشوناتھ پرساد تیواری

ادب و تعلیم

اترپردیش

100

جناب دھنی رام ٹوٹو

ادب و تعلیم

مغربی بنگال

101

جناب تلا رام اُپریتی

دیگر- زراعت

سکم

102

ڈاکٹر گوپال سوامی ویلوچمی

طب

تمل ناڈو

103

ڈاکٹر ایشور چندر ورما

طب

دہلی

104

محترمہ کومی نریمن ویدیہ

فن

مہاراشٹر

105

جناب کرما وانگچو (بعد از مرگ)

سماجی کام

اروناچل  پردیش

106

جناب غلام محمد جاز

فن

جموں و کشمیر

 

نوٹ: *کسی جوڑی کو دئیے گئے ایوارڈ کا شمار ایک ایوارڈ کے طور پر ہوتا ہے۔

 

******

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:867



(Release ID: 1893864) Visitor Counter : 505