خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

ملک بھر میں لڑکیوں کا قومی دن منایا گیا


ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے پانچ روزہ تقریبات میں مختلف سرگرمیوں اور پروگراموں کا اہتمام کیا،اس کے علاوہ مختلف سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا

Posted On: 24 JAN 2023 7:07PM by PIB Delhi

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزار ت نے 24 جنوری 2023 کو لڑکیوں کا قومی دن منایا لڑکیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے لڑکیوں کا قومی دن منایا گیا تاکہ صنف نابرابری کو ختم کیا جاسکے اور لڑکیوں کی تعلیم ،صحت اور تغذیہ کی اہمیت کے بارے میں زور دیا جاسکے۔

اس سال لڑکیوں کے قومی دن کی تقریب کے حصے کے طور پر وزار ت نے اس تقریب کو ایک جن بھاگیداری میں بدلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ریاستوں  مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور اضلاع سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ 18 سے 24 جنوری 2023 تک لڑکیوں سے متعلق ایسی سرگرمیوں کا اہتمام کریں جس میں ان کو اہمیت دی جائے اور انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجودہ مہم کو فروغ دینے کے لئے ہیش ٹیگ ،ہیش ٹیگ تھا (#akamceIebratinggirlchildmwcd

ریاستوں ، مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے لڑکیوں کے قومی دن کی پانچ روزہ تقریبات میں مختلف سرگرمیاں اور پروگراموں کا اہتمام کیا ۔ پروگرام کے دوران سی ایس آر پر خصوصی گرام سبھا / مہیلا سبھا ، حلف برداری کی تقریب / دستخط کرنے کی تقریب ، گھر گھر پروگرام ، لڑکیوں کی قد ر کرنے سے متعلق ،گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکولوں کے ساتھ پروگرام ، پوسٹرڈ / سلوگن – رائیٹنگ / ڈرائنگ / اسکولوں میں وال پینٹنگ  مقابلے  ، کمیونٹی میں احساس پیدا کرنے کا پروگرام ، لڑکیوں کے امور سے متعلق صحت اور تغذیہ کے بارے میں ٹاک شو اور شجر کاری کی مہم کا اہتمام کیا گیا۔تعلیم اور کھیلوں کے شعبہ میں مقامی  چیمپئن  کو اعزازات سے نوازا گیا اور ان کی عزت افزائی کی گئی۔

مختلف ریاستوں  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں لڑکیوں کے قومی دن (این جی سی ڈی) کی تقریبات کی جھلک نیچے تصویروں میں دیکھی جاسکتی ہے۔

  1. مدھیہ پردیش

رتلام ضلع

دستخط مہم

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002ZJ77.jpg

حلف برداری کی تقریب

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003BX8S.jpg

 

سیہور ضلع

شجر کاری: ایک پودا بیٹی کے نام

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004QRDH.jpg

مجسٹریٹ کے ذریعہ لڑکیوں کی عزت افزائی اور انہیں اعزاز سے نوازنا

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005W9VM.jpg

 

  1. اترپردیش

بستی ضلع

نکڑ ناٹک کے ذریعہ لڑکیوں کے تئیں  احترام کے پیغام کو  پھیلانا

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006HJJ2.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007GUM2.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00878UM.jpg

بھدوہی

 دستخط مہم ،کھیل، مقامی چیمپئن  کی عزت افزائی

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00936VR.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image010H7J6.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image011SAZR.jpg

 

  1. آسام

سونت پور

ڈی سی کے دائرہ اختیار کے تحت سبھی محکموں کے افسروں اور ایچ او ڈیز کے ساتھ قابل احترام اور معزز ایم پی اور ایم ایل اے ، ڈپٹی کمشنر سونت پور   کی جانب سے بی بی بی پی پر عہد لیا گیا ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0120K8P.jpg

اسکول میں حلف برداری کی تقریب

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image013K822.jpg

اسکول میں پوسٹر بنانے سے متعلق سرگرمیاں

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image014K8PO.jpg

بتاشی پور پنچایت ، دھیکیا جولی

سرگرامیں انجام دی گئیں:

  1. نو عمر بچوں کا بااختیار بنانے سے متعلق خصوصی گرام سبھا
  2. کمیونٹی ہالس ، آنگن واڑی سینٹروں جیسے اہم مقامات اور ہاؤس ہولڈ یا گھروں میں بی بی بی پی اسٹیکرس کا چپکائے جانے کی سرگرمیاں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0150IOF.jpg

 

4.گجرات

گاندھی نگر ضلع

چھوٹی بچی گجرات کے گاندھی نگر ضلع میں نوزائد بے بی (بچیوں) میں کٹ تقسیم کرکے ان کا خیر مقدم کرتے ہوئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image016M7CJ.jpg

 

یتیم لڑکیوں کو تعلیم کے کٹس تقسیم

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image017WDPW.jpg

 

تعلیم اور کھیلوں میں نام کمانے والی بیٹیوں کی عزت افزائی کی گئی

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image018VAM0.jpg

 

شجر کاری مہم

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image019JR0W.jpg

امریلی ضلع

امریلی نے ان لڑکیوں کی عزت افزائی کی جنہوں نے نیشنل گرل چائلڈ ڈے کے تقریب کے حصے کے طور پر قومی اور ریاستی سطح پر کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابی اور حصولیابی  حاصل کی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image02014RR.jpg

 مہسانہ ضلع

مقابلہ آرائی ، رنگولی ، ڈرائنگ ، مہندی

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image021IIH1.jpg  https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image022CV74.jpg  https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image023YNO0.jpg

5.اڈیشہ

کھوردا ضلع

بی بی بی پی سے متعلق بیداری کو فروغ دینے کے لئے 24 جنوری 2023 کو دستخط سے متعلق مہم

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0242B7V.jpg

سی سی آئیز میں بی بی بی پی سے متعلق  مضمون نویسی کا مقابلہ

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image025IDLT.jpg

اسکول جانے والے  بچوں کے ذریعہ بی بی بی پی سے متعلق سلوگن

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image026BCBA.jpg

مختلف اسکولوں میں ریلیوں کا اہتمام کیا گیا

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image027PO8T.jpg

6.مہاراشٹر

وردھا ضلع

اسکول میں پوسٹر بنانے سے متعلق سرگرمیاں

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image028CZP0.jpg

جن جاگرتی ریلی

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image029E989.jpg

***********

ش ح ۔  ح ا ۔ م ش

U. No.821



(Release ID: 1893505) Visitor Counter : 129