شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ – روزگار کا  ایک رسمی جائزہ

Posted On: 25 JAN 2023 10:04AM by PIB Delhi

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت  کے قومی شماریاتی دفتر (این ایس او)، نے  ملک میں روزگار کی صورت حال پر ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے جس میں کچھ جہات میں پیش رفت کا اندازہ کرنے کے لئے چنیدہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پر ستمبر، 2017 سے نومبر، 2022 کی مدت  کا احاطہ کیا گیا ہے ۔

ایک مفصل نوٹ منسلک ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ا گ۔ ن ا۔

U-814


(Release ID: 1893469)
Read this release in: English , Hindi , Marathi , Telugu