صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کوویڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 22 JAN 2023 11:52AM by PIB Delhi

ملک بھر میں ویکسی نیشن مہم کے تحت اب تک ویکسین کی مجموعی طور پر 220.28 کروڑ (95.15 کروڑ دوسری اور 22.55 کروڑ احتیاطی ) خوراکیں دی گئی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3,84,206 خوراکیں دی گئیں۔

ہندوستان میں سرگرم واقعات کی تعداد سرِ دست  1,960 ہے۔

سرگرم واقعات 0.01 فی صد  ہیں

بحالی کی شرح سرِ دست 98.81 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 117 بحالیوں نے مجموعی بحالی کو 4,41,49,228 تک بڑھا کر دیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 140 نئے مندرج واقعات سامنے آئے ہیں۔

یومیہ مُثبت شرح (0.10 فی صد)

ہفتہ وار مثبت شرح (0.08 فیصد)

اب تک مجموعی طور پر 91.43 کروڑ ٹیسٹ کئے گئے؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,34,735 ٹیسٹ کیے گئے۔

*****

U.No:728

ش ح۔رف۔س ا



(Release ID: 1892796) Visitor Counter : 109