قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
20 JAN 2023 2:04PM by PIB Delhi
ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 223 کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدرجمہوریہ ہند نےہماچل ہائی کورٹ کی سینئر ترین جج محترمہ جسٹس سبینا کی تقرری کی ہے۔محترمہ جسٹس سبینا ،ہماچل پردیش کے چیف جسٹس،جناب امجد احتشام سید ،کی ریٹائرمنٹ کے بعد میں 21.01.2023 سے ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کے فرائض انجام دیں گی۔
***********
ش ح ۔ ا م ۔
U. No.678
(Release ID: 1892421)