صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووِڈ -19 سے متعلق تازہ ترین صورتحال

Posted On: 15 JAN 2023 11:32AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.17 کروڑ(95.14کروڑ دوسری خوراک اور 22.45 کروڑ احتیاطی خوراک)کووِڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23490 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 2149ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.8 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران182 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44148165ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 104نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.07) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.10) فیصد ہے ۔

اب تک مجموعی طور پر 91.32 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 152825 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.487



(Release ID: 1891387) Visitor Counter : 112