قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 13 JAN 2023 5:22PM by PIB Delhi

دستور ہند کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے بامبے ہائی کورٹ کے ایڈشنل جج جناب جسٹس ابھے آہوجا کو بامبے ہائی کورٹ کے ایڈشنل جج کے طور پر ایک برس کے لیے مقرر کیا ہے۔ یہ تقرری 04 مارچ 2023 سے نافذالعمل ہوگی۔

 

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.454


(Release ID: 1891083)
Read this release in: English , Hindi , Marathi