مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت

ٹیلی مواصلات کےمحکمہ نے   ٹیلی کام پنشنر فیسی لیٹیشن کیمپوں کا اہتمام کیا

Posted On: 10 JAN 2023 2:34PM by PIB Delhi

لائف سرٹیفکیٹ جمع کروانے اور کےوائی پی فارم کو اپ ڈیٹ کرنے میں ٹیلی کام پنشنرز کو ہونے والی پریشانی کے پیش نظر ،نئی دہلی میں ٹیلی مواصلات کے محکمے  کے پرنسپل کنٹرولر آف کمیونیکیشن اکاؤنٹس کا دفتر  دہلی بھر میں مختلف مقامات پر ایم ٹی این ایل کے احاطے میں پنشن یافتگان کی  سہولت کے لئے ٹیلی کام پنشنرز  فیسی لیٹیشن کیمپوں کا اہتمام کررہا ہے۔

پنشن یافتگان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ان کیمپوں میں شرکت کریں اور کےوائی پی کو اپ ڈیٹ کرنے اور لائف سرٹیفکیٹ کی موقع پر تصدیق کے لیے متعلقہ دستاویزات کے ساتھ اپنی سہولت کے مطابق سہولیات حاصل کریں۔

پنشنر فیسی لیٹیشن  کیمپ کا شیڈول حسب ذیل ہے:

نمبر شمار

مقام کا نام

مجوزہ تاریخ

1

سی- 10، یمنا وہار، مین ایکسچینج بلڈنگ

11-01-2023

2

لکشمی نگر ٹیلی فون ایکسچینج بلڈنگ۔ دہلی

13-01-2023

3

نہرو پلیس ٹیلی فون ایکسچینج بلڈنگ

16-01-2023

4

اوکھلا ٹیلی فون ایکسچینج بلڈنگ

18-01-2023

5

ایکسچینج  بلڈنگ مہرولی

20-01-2023

6

ایکسچینج  بلڈنگ مہی پال پور

23-01-2023

7

سیکٹر 12، گروگرام

25-01-2023

8

تھانہ روڈ نجف گڑھ

27-01-2023

9

دوارکا سیکٹر-6

30-01-2023

10

دہلی کینٹ ٹیل ایکسچینج

01-02-2023

11

ایم ٹی این ایل بلڈنگ سیکٹر 3، روہنی

03-02-2023

12

بادلی ایکسچینج بلڈنگ

06-02-2023

13

سی ایس سی نریلا ایکسچینج

08-02-2023

14

ایس/ایچ  مکھرجی نگر ایکسچینج

10-02-2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-297          



(Release ID: 1890023) Visitor Counter : 85


Read this release in: English , Hindi , Telugu