قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
10 JAN 2023 1:58PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ہند نے ، آئین ہند کی دفعہ 223سے حاصل شدہ اختیارات کوبروئے کارلاتے ہوئے ، گوہاٹی ہائی کورٹ کے سب سے سینیئر جج ، نونگ میئکاپم کو ٹیسورسنگھ کو، 12جنوری 2023سے گوہاٹی ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقررکیاہے ۔ انھیں جناب جسٹس رشمن منہربھائی چھایا کے ریٹائرہونے کے بعد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کی ذمہ داریاں اداکرنے کی غرض سے اس باوقار عہدے پرفائز کیاگیاہے ۔
***********
(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
U -296
(Release ID: 1889993)
Visitor Counter : 120