صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
07 JAN 2023 3:23PM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.13 کروڑ(95.14کروڑ دوسری خوراک اور 22.42 کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56997 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 2,509 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.8 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران204 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,41,46,534 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 214نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.11یصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.12) فیصد ہے ۔
اب تک کُل91.19 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 188768ٹیسٹ کئے گئے۔
******
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-207
(Release ID: 1889429)