صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال


ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.11کروڑ(95.13کروڑ دوسری خوراک اور 22.41 کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48,292 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد  2,570 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.8 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران187 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,41,45,854ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 175نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.09یصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.12) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 91.13کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,01,690ٹیسٹ کئے گئے۔

Posted On: 04 JAN 2023 10:27AM by PIB Delhi

 

***********

ش ح ۔ س ک ۔ع ر

U. No.89



(Release ID: 1888463) Visitor Counter : 100