صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 29 DEC 2022 11:12AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک220.08کروڑ(95.13کروڑ دوسری خوراک اور22.39کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 99231 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد3552ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.8 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران181مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44143665ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 268نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.11) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.17) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 91.04کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 236919ٹیسٹ کئے گئے۔

 

***********

ش ح ۔    س ک  ۔ م ش

U. No.14483


(Release ID: 1887217) Visitor Counter : 131