یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

انجینئرنگ سروسز امتحان 2022

Posted On: 23 DEC 2022 4:26PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے جون 2022 میں منعقد انجینئرنگ سروسز امتحان 2022 کے تحریری حصے اور اکتوبر-دسمبر 2022میں   منعقد   شخصی ٹیسٹ کے لئے  کئے گئے انٹرویوز کے نتائج کی بنیاد پر   متعلقہ وزارتوں ؍محکموں میں مختلف خدمات؍عہدوں  پر تقرری کے لئے اہلیت کے حساب سے منظور کئے گئے امیدواروں کی فہرست درج ذیل ہے۔

2.       مختلف شعبوں کے تحت تقرری کے لیے تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد حسب ذیل ہے:

 

شعبہ جات

تقرری کے لئے منظور شدہ امیدواروں کی تعداد

کل

عام

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

سول انجینئرنگ

110(03 پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-3امیدواروں سمیت)

37

09

34

19

11

میکنیکل  انجینئرنگ

34

15

01

10

04

04

الیکٹریکل انجینئرنگ

21(02 پی ڈبلیو بی ڈی-1 امیدواروں سمیت)

09

01

06

04

01

الیکٹرونک اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ

48(01 پی ڈبلیو بی ڈی-1 امیدواروں سمیت)

19

05

16

07

01

کل

213(06 پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-3امیدواروں سمیت)

80

16

66

34

17

 

3. موجودہ ضابطوں اور خالی عہدوں کی تعداد کے مطابق ہی تقرریاں کی جائیں گی۔ مختلف خدمات؍ عہدوں میں امیدواروں کا تقرر ان کے ذریعے حاصل شدہ رینک اور دی گئی اولیت کے مطابق کیا جائے گا۔

4. سرکار کے ذریعے زمرہ ’اے‘؍’بی‘خدمات؍عہدوں کے لئے سرکار کے ذریعے رپورٹ کی گئی خالی جگہیں جو بھری جانی ہیں، کی تعداد درج ذیل ہے:

 

شعبہ جات

خالی جگہیں

کل

عام

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

سول انجینئرنگ

127[پی ڈبلیو بی ڈی-امیدواروں کے لئے مخصوص 04 خالی جگہوں سمیت (03پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور  پی ڈبلیو بی ڈی-3)]

54

09

34

19

11

میکنیکل  انجینئرنگ

39

20

01

10

04

04

الیکٹریکل انجینئرنگ

25[پی ڈبلیو بی ڈی-امیدواروں کے لئے مخصوص 02 خالی جگہوں سمیت (01پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور01  پی ڈبلیو بی ڈی-3)]

13

01

06

04

01

الیکٹرونک اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ

55[پی ڈبلیو بی ڈی-امیدواروں کے لئے مخصوص 01 خالی جگہوں سمیت (پی ڈبلیو بی ڈی-1)]

26

05

16

07

01

 

کل

246[پی ڈبلیو بی ڈی-امیدواروں کے لئے مخصوص 07 خالی جگہوں سمیت (05پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور02  پی ڈبلیو بی ڈی-3)]

113

16

66

34

17

 

5.1         درج ذیل رول نمبر والے 14منظور شدہ امیدواروں کی امیدواری عبوری ہے:

 

سول انجینئرنگ(کل09)

 

0802683

0806125

0806945

1100726

1100971

1501361

2602590

4100571

4900770

--

 

میکنیکل انجینئرنگ(کل 02)

 

0809179

1006312

--

--

--

 

الیکٹریکل انجینئرنگ(کل 01)

 

0815216

--

--

--

--

 

الیکٹرونک اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ(کل   02)

 

0508282

1012341

--

--

--

5.2     امیدواروں کی تقرری کی تجویز جن کے نتائج کو عبوری مانا گیا ہے، تب تک جاری نہیں کی جائے گی، جب تک کہ کمیشن ایسے امیدواروں سے وصول بنیادی دستاویزات کی تصدیق نہیں کرالیتا ہے اور ان کے نتائج کو عبوری حیثیت سے آزاد نہیں کردیتا ہے۔ ان امیدواروں کی عبوری حیثیت  آخری نتیجہ اعلان ہونے کی تاریخ سے تین ماہ کی مدت کے لئے ہی قانونی رہے گی۔[یعنی 22 مارچ 2023تک]ایسے عبوری  امیدوار اپنے بنیادی دستاویز صرف کمیشن کو پیش کریں گے۔جیسا کہ کمیشن کی ہدایت ہے۔ امیدوار کے ذریعے مذکورہ مقرر شدہ مدت میں طلب کردہ دستاویز پیش نہ کرنے کی حالت میں ان کی امیدواری رد کردی جائے گی اور اس سلسلے میں کسی طرح کی خط وکتابت نہیں کی جائے گی۔

6.       انجینئرنگ سروسز امتحان ضابطہ 2022 کے ضابطہ 13(iv) اور(v)کے مطابق کمیشن     ہر شعبے کے لئے امیدواروں کے ریزرویشن کی فہرست درج ذیل بنارہا ہے۔

 

شعبہ  جات

ریزرو فہرست میں امیدواروں کی تعداد

کل

عام

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

کل

سول انجینئرنگ

17

02

14

01

-

34

میکنیکل  انجینئرنگ

05

-

05

-

-

10

الیکٹریکل انجینئرنگ

04

01

03

-

-

08

الیکٹرونک اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ

07

-

07

-

-

14

 

کل

33

03

29

01

-

66

 

7. یونین  پبلک سروس کمیشن کے کمپلیکس میں امتحان کے ہال کے قریب ایک سہولت کاؤنٹر واقع ہے۔امیدوار اپنے امتحان؍بھرتی سے متعلق کسی بھی طرح کی معلومات ؍وضاحت اس کاؤنٹر سے ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271ا ور01123381125پر کام کے دنوں میں صبح 10:00سے شام 05:100کے درمیان حاصل کرسکتے ہیں۔ نتیجہ    یونین پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ  www.upsc.gov.in. پردستیاب ہوگا۔ نتیجے کے اعلان ہونے کی تاریخ سے پندرہ دنوں کے اندر مارک شیٹ ویب سائٹ پر دستیاب کرادی جائے گی۔

 

(Click Here for List of Successful Candidates)

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 14369)


(Release ID: 1886542)
Read this release in: English , Hindi