ٹیکسٹائلز کی وزارت

مرکز نے 2030 ء تک ٹیکسٹائل کی مصنوعات کی  100 ارب امریکی ڈالر کی برآمدات کا ہدف مقرر کیا ہے

Posted On: 23 DEC 2022 3:19PM by PIB Delhi

ٹیکسٹائل کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا جاردوش نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے ایک بڑی عالمی منڈی کے پیش نظر بھارتی ٹیکسٹائل کی برآمدات کو بڑھانے کے لئے  مشاہدہ کیا ہے ۔

سال 2017 ء سے لے کر اب تک سال بہ سال ہونے والی ٹیکسٹائل کی برآمدات کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

( امریکی بلین ڈالر )

 

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

(Apr-Oct, 22)

ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی در آمدات بشمول ہینڈی کرافٹ

37.55

38.40

35.18

31.59

44.44

21.15

ماخذ: ڈی جی سی آئی ایس کا عارضی ڈاٹا ۔

حکومت نے 2030 ء تک ٹیکسٹائل کی مصنوعات کا 100 ارب امریکی ڈالر کی برآمدات حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )

U. No.  14295



(Release ID: 1886185) Visitor Counter : 89


Read this release in: Malayalam , English , Tamil