شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
ہندوستان میں پیرول رپورٹنگ – ایک رسمی روزگار کا تناظر
Posted On:
23 DEC 2022 11:22AM by PIB Delhi
شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے نیشنل اسٹیٹسٹیکل آفس(این ایس او) نے ، مختلف جہات میں ہونےو الی پیش رفت کا اندازہ کرنے کیلئے ملک کے روزگار جائزے پر پریس نوٹ جاری کیا ہے جو ستمبر 2017 سے اکتوبر 2022 تک کے عرصے کااحاطہ کرتاہے ۔ یہ منتخبہ سرکاری اداروں کےپاس دستیاب انتظامیہ سے متعلق ریکارڈس پر مبنی ہے۔ تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔س ب۔ ع ن۔
U-14258
(Release ID: 1885919)