امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پولیس کے ذریعہ برآمد کیے گئے گمشدہ بچے

Posted On: 21 DEC 2022 5:49PM by PIB Delhi

’پولیس کے ذریعہ برآمد کیے گئے گمشدہ بچوں‘ کے موضوع پر آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری سوال کا جواب دیتے ہوئے، داخلی امور کے وزیر مملکت، جناب اجے کمار مشرا نے کہا کہ نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو (این سی آر بی) اپنی اشاعت بعنوان ’’کرائم اِن انڈیا‘‘ میں جرائم سے متعلق معلومات ترتیب دیتا ہے اور شائع کرتا ہے۔ سال 2021 تک کی شائع شدہ رپورٹیں دستیاب ہیں۔ پولیس میں درج کرائے گئے معاملات کے مطابق سال 2019 سے 2021 کے دوران ، ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے لحاظ سے ملک میں گمشدہ اور ڈھونڈ نکالے گئے بچوں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

.

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2019

2020

2021

گمشدہ

ڈھونڈ نکالے گئے

گمشدہ

ڈھونڈ نکالے گئے

گمشدہ

ڈھونڈ نکالے گئے

1

آندھرا پردیش

2746

2737

2745

2658

3720

3589

2

اروناچل پردیش

44

41

13

13

44

20

3

آسام

1410

1389

877

1232

1161

1116

4

بہار

7299

5208

4868

4773

4578

5269

5

چھتیس گڑھ

3143

2872

2459

2530

3278

3019

6

گوا

31

25

15

22

13

14

7

گجرات

1439

1354

1204

1208

1395

1490

8

ہریانہ

2815

2610

1904

2047

2343

2137

9

ہماچل پردیش

393

429

288

293

444

456

10

جھارکھنڈ

356

517

340

481

400

371

11

کرناٹک

835

832

1085

1056

1575

1550

12

کیرلا

2183

2195

1505

1517

1609

1638

13

مدھیہ پردیش

11022

11256

8751

9944

11607

12486

14

مہاراشٹر

4562

4322

3356

4804

4129

4311

15

منی پور

112

109

51

57

63

50

16

میگھالیہ

104

116

44

58

66

71

17

میزورم

0

0

0

0

0

0

18

ناگالینڈ

37

44

21

27

26

25

19

اڈیشا

3151

1490

2899

3641

4133

4596

20

پنجاب

894

792

655

537

1045

720

21

راجستھان

3655

3626

3179

3015

4936

4940

22

سکم

38

38

11

13

8

8

23

تمل ناڈو

4519

4263

4591

4373

6399

6301

24

تلنگانہ

3308

3911

3100

2978

3956

4079

25

تری پورہ

169

149

127

121

153

161

26

اترپردیش

3184

3872

2380

2831

3522

2764

27

اتراکھنڈ

539

440

399

701

626

679

28

مغربی بنگال

8952

8526

7648

7937

9996

9045

 

مجموعی ریاستی

66940

63163

54515

58867

71225

70905

29

انڈمان اور نکوبار جزائر

43

43

21

24

25

27

30

چنڈی گڑھ

202

172

153

153

180

181

31

دادرا و نگر حویلی اور دمن اور دیو

20

16

3

10

19

22

32

دہلی

6355

5880

4299

5292

5772

5408

33

جموں و کشمیر

277

260

230

183

279

240

34

لداخ

 

 

1

1

0

3

35

لکشادیپ

0

0

0

0

0

0

36

پدوچیری

48

40

40

43

35

41

 

کل مرکز کے زیر انتظام علاقے

6945

6411

4747

5706

6310

5922

 

مجموعی تعداد (کل ہند)

73885

69574

59262

64573

77535

76827

ذرائع: کرائم ان انڈیا

 

 

 

 

 

 

نوٹ: '+' پہلے کے مرکز کے زیر انتظام علاقہ دادرا اور نگر حویلی اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ دمن اور دیو کا سال 2019 کے لیے مشترکہ ڈاٹا

 

 

 

 

*‘ پہلے کی ریاست جموں و کشمیر کے لیے سال 2019 کا ڈاٹا

 

 

 

 

 

حالانکہ وہ گمشدہ بچے، جن کے رشتہ داروں کا پتہ نہیں چل پایا ہے، کی مخصوص معلومات کا ریکارڈ این سی آر بی کے ذریعہ نہیں رکھا جاتا ہے۔

وزیر موصوف نے مزید کہا کہ خواتین و اطفال کی ترقی کی وزارت گمشدہ بچوں سمیت، ایسے بچے جنہیں نگہداشت اور تحفظ کی ضرورت ہے (سی این سی پی) اور ایسے بچے جوقانونی تنازعہ میں شامل ہیں (سی سی ایل)، کو خدمات فراہم کرانے کی غرض سے ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ کی حکومتوں کی مدد کے لیے مرکز کی جانب سے اسپانسرشدہ اسکیم ’’مشن وَتسلیہ‘‘ نافذ کر رہی ہے۔اس اسکیم کے تحت قائم کیے گئے بچوں کی نگہداشت کے ادارے (سی سی آئی) عمر کے لحاظ سے مناسب تعلیم، پیشہ وارانہ تربیت تک رسائی ، تفریح، حفظانِ صحت اور کاؤنسلنگ جیسی خدمات فراہم کراتے ہیں۔

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.14177


(Release ID: 1885542) Visitor Counter : 178


Read this release in: English , Tamil