بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
ایم ایس ایم ایز میں روزگار سے متعلق ڈیٹا
Posted On:
19 DEC 2022 1:18PM by PIB Delhi
بہت چھوٹے، چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کے وزیر مملکت بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دیں۔
ادیم رجسٹریشن پورٹل کے مطابق، ایم ایس ایم ایز میں ملازم افراد کی تعداد جو پچھلے 5 سالوں کے دوران شامل کی گئی ہیں درج ذیل ہیں:
سال
|
ملازمت پانے والے افراد کی تعداد
|
2017-18
|
7770469
|
2018-19
|
6010653
|
2019-20
|
6622941
|
2020-21
|
11297690
|
2021-22
|
13118896
|
ادیم رجسٹریشن پورٹل کے مطابق، ایم ایس ایم ایز کی تعداد جو پچھلے 5 سالوں کے دوران شامل کی گئی ہیں درج ذیل ہیں:
سال
|
ایم ایس ایم ایز کی تعداد
|
2017-18
|
1246027
|
2018-19
|
1016723
|
2019-20
|
1103970
|
2020-21
|
1841253
|
2021-22
|
2078882
|
ایم ایس ایم ایز کی تعداد جو ادیم رجسٹریشن پورٹل پر رجسٹرڈ تھے اور انہوں نے اپنی ادیم رجسٹریشن کو منسوخ کر دیا ہے وہ درج ذیل ہیں:
میعاد
|
ان ایم ایس ایم ا یز کی تعداد جنہوں نے اپناادیم رجسٹریشن منسوخ کردیا ہے
|
01.07.2020 to 31.03.2021
|
931
|
01.04.2021 to 31.03.2022
|
24075
|
01.04.2022 to 14.12.2022
|
30597
|
**********
ش ح۔ س ب۔ ف ر
U. No.14027
(Release ID: 1884763)