مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت

ڈاک خانوں کی جدید کاری

Posted On: 16 DEC 2022 1:35PM by PIB Delhi

محکمہ ڈاک انفارمیشن ٹکنالوجی ماڈرنائزیشن پروجیکٹ 2.0 کو حکومت نے آٹھ سال کی مدت کے لیے 5785 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ منظوری دی ہے۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی ماڈرنائزیشن پروجیکٹ 2.0 ایپلی کیشنز، ذہین پلیٹ فارمز اور باہم منسلک ایکو سسٹم کو مربوط کرتا ہے تاکہ متعدد ڈیلیوری چینلوں کے ذریعے متعلقہ اسٹیک ہولڈروں کو ڈاک اور مالیاتی خدمات کا جامع، مربوط سنگل ونڈو ویو فراہم کیا جاسکے۔

یہ معلومات مواصلات کے وزیر مملکت جناب دیوسنگھ چوہان نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں ۔

***

(ش ح-ع ا-ع ر)

U. No. 13940



(Release ID: 1884261) Visitor Counter : 81


Read this release in: English , Tamil , Malayalam