مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
فائیوجی نیٹورک کا شروع ہونا
Posted On:
14 DEC 2022 5:02PM by PIB Delhi
مواصلات کے مرکزی وزیر مملکت جناب دیو وسنھ چوہان نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ٹیلی کام سروس پرووائڈرس (ٹی ایس پیز) نے یکم اکتوبر 2022 سے ملک میں 5 جی خدمات فراہم کرنا شروع کردی ہے اور 26 نومبر 2022 کو 5 جی خدمات 14 سے زیادہ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 50 شہروں میں شروع ہوگئی ہیں۔(ضمیمہ)
اسپیکٹرم اور لائسنس کی شرائط کی نیلامی کے لئے مورخہ 15.6.2022 کو نوٹس انوائٹنگ ایپلی کیشن (این آئی اے) کے مطابق شروع کئے جانے کی ذمہ داریوں کو اسپیکٹرم کو مختص کرنے کی تاریخ سے مرحلے وار طریقے سے 5 سال کی مدت میں پورا کرنا ضروری ہے۔لازمی شرطوں کے علاوہ موبائل نیٹورک کی توسیع کا انحصار ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کاروں کی جانب سے تکنیکی- تجارتی مفادات پر ہوگا۔
ٹیلی مواصلات کے محکمہ نے بھارتی ٹیلی گراف ترمیمی قواعد 2017 مشتہر کئے ہیں جن کے توسط سے ٹیلی مواصلات آلات (ایم ٹی سی ٹی ای) کی لازمی ٹیسٹنگ اور اسناد بندی کا راستہ ہموار ہوا ہے جس کے تحت یہ شرط رکھی گئی ہے کہ کوئی بھی ٹیلی گراف جس کا استعمال کیا جاتا ہے یا اس کا کسی قائم شدہ ٹیلی گراف کے ذریعہ استعمال کیا جارہا ہے یا اس کی دیکھ بھال کی جارہی ہے یا مرکزی حکومت کے ذریعہ جاری کئے گئے لائسنس کے تحت ایسا کیا جارہا ہے جو کہ انڈین ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کی تجاویز کے مطابق ہے وہ بھی لازمی طور پر پیشگی ٹیسٹنگ اور صنعت بندی کے عمل سے گزرے اس کے پیمانے وقتاً فوقتاً ٹیلی گراف اتھارٹی کے ذریعہ طے کئے جانے والے اصولوں کے مطابق ہوں گے ۔
اس کے علاوہ ٹیلی مواصلات کے محکمے نے دس مارچ2021 کو ٹیلی کام لائسنسوں میں ترمیم جاری کی ہے جہاں سبھی لائسنس رکھنے والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 15 جون 2021 سے اپنے ٹیلی کام نیٹورکس میں صرف بھروسے مند پروڈکٹس سے جڑیں یہ ترمیم اس لئے جاری کی گئی ہے تاکہ ٹیلی مواصلات کے سیکٹر سے متعلق قومی سکیورٹی ہدایت کی شقوں کو لاگو کیا جاسکے ۔ اس کا مقصد بھروسے مند وسائل سے بھی ٹیلی مواصلات کے آلات کی سورسنگ کےلئے ایک میکنزم قائم کرنا ہے تاکہ ٹیلی کام نیٹورکس کی سلامتی کو بڑھایا جاسکے اور قومی سلامتی کی تشویشات کو حل کیا جاسکے۔
ضمیمہ
ان قصبوں کی ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے اعتبار سے فہرست جہاں 5 جی خدمات 26.11.2022 کو شروع ہوئی ہیں:
نمبر شمار
|
ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
شہرکانام
|
1
|
دہلی
|
دہلی
|
2
|
مہاراشٹر
|
ممبئی
|
ناگپور
|
پونے
|
3
|
مغربی بنگال
|
کولکاتہ
|
سلی گوڑی
|
4
|
اترپردیش
|
وارانسی
|
لکھنو
|
5
|
تمل ناڈو
|
چنئی
|
6
|
کرناٹک
|
بنگلور
|
7
|
تلنگانہ
|
حیدرآباد
|
8
|
راجستھان
|
جےپور
|
9
|
ہریانہ
|
پانی پت
|
10
|
آسام
|
گوہاٹی
|
11
|
کیرال
|
کوچی
|
12
|
بہار
|
پٹنہ
|
13
|
آندھرا پردیش
|
وشاکھاپٹنم
|
14
|
گجرات
|
احمد آباد
|
گاندھی نگر
|
بھاؤنگر
|
مہسانا
|
راجکوٹ
|
سورت
|
وڈوڈرا
|
امریلی
|
بوتاڈ
|
جونا گڑھ
|
پوربندر
|
ویراول
|
ہمت نگر
|
موڈاسا
|
پالنپور
|
پٹن
|
بھوج
|
جام نگر
|
کھمبالیا
|
موروی
|
وادھون
|
اہوا
|
بھروچ
|
نوساڑی
|
راج پپلا
|
ولساڑ
|
ویاڑا
|
آنند
|
چھوٹا ادے پور
|
دوہاڑ
|
گودھرا
|
لوناواڑا
|
ناڈیاڈ
|
***********
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.13840
(Release ID: 1883674)
Visitor Counter : 155