بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

دریائے بارک کی گہرائی میں کھدائی

Posted On: 13 DEC 2022 1:53PM by PIB Delhi

بدر پور سے بھنگا (10.5 کلومیٹر) تک دریائے بارک (این ڈبلیو-16) کی طے شدہ گہرائی میں کھدائی کا کام ڈریجنگ کارپوریشن آف انڈیا کو دیا گیا ہے۔

جدول کے مطابق بدر پور اور کریم گنج ٹرمینلوں کی اپ گریڈیشن / تزئین و آرائش کا کام  مارچ 2023 تک مکمل کرنا ہے۔

آسام میں آبی گزرگاہوں کو بہتر بنانے کے لیے عالمی بینک کے ذریعے فراہم کردہ سرمائے کے استعمال سے متعلق تفصیلات منسلک ضمیمے میں موجود ہیں۔

ضمیمہ

پروجیکٹ کے اجزاء

پروجیکٹ کی لاگت (کروڑ روپے میں)

ورلڈ بینک سے ملنے والا کُل فنڈ

استعمال(31 اکتوبر 2022 تک)

ادارہ جاتی،ریگولیٹری اور حفاظتی مضبوطی

147

140.00 کروڑ

روپےکروڑ میں

فی صد

15.34

18.51

بحری بیڑے کی حفاظت میں بہتری اور جدید کاری

175

57.80

39.57

ٹرمینل انفراسٹرکچر میں بہتری

385

16.50

3.45

پروجیکٹ مینجمنٹ سپورٹ

63

24.90

39.73

میزان

770

 

114.54

14.88

 

یہ اطلاع بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا



(Release ID: 1883158) Visitor Counter : 141


Read this release in: English , Assamese , Tamil