بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
ادیم سکھی کے تحت رجسٹرڈ کاروباری خواتین
Posted On:
12 DEC 2022 1:32PM by PIB Delhi
چھوٹی، بہت چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر مملکت بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ادیم سکھی پورٹل ( https://udyam-sakhi.com ) ایم ایس ایم ای سیکٹر میں موجودہ اورممکنہ خواتین کاروباریوں کو چھوٹی، بہت چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کی وزارت کی مالی اسکیموں، پالیسیوں، پروگراموں سے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے۔ ریاست تمل ناڈو سے اکتوبر 2022 تک ادیم سکھی پورٹل پر رجسٹرڈ خواتین کاروباریوں کی ضلع کے حساب سے تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔
پلانٹ اور مشینری میں سرمایہ کاری اورایم ایس ایم ایز کے کاروبار کی وجہ سے چھوٹے ، بہت چھوٹے اور اوسط درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ایز) کی درجہ بندی کے جامع معیار کی بنیاد پر، وزارت نے ادیوگ آدھار میمورنڈم کو ادیم رجسٹریشن کے ذریعے داخل کرنے کے سابقہ عمل کو تبدیل کر دیا ہے، جس میں آن لائن پورٹل https://udyamregistration.gov.in پر جولائی 2020 سے خواتین کاروباری افراد بھی شامل ہیں۔
ایک جامع B2B پورٹل MSMEmart.com کو تمام کاروباری ضروریات کے لیے نیشنل سمال انڈسٹریز کارپوریشن (این ایس آئی سی) کے ذریعے تمام شعبوں میں ایم ایس ایم ایزکے ایک ون اسٹاپ ڈیجیٹل حل کے طور پر چلایا جا رہا ہے اور ایم ایس ایم ایز کو عالمی مارکیٹ میں مسابقتی بنانے کے لیے ان کو اگلے مرحلے کی خدمات فراہم کرتا ہے۔ مزید یہ کہ کے وی آئی سی کھادی اور گاؤں کی صنعت کی مصنوعات کی آن لائن فروخت کو فروغ دینے کے لیے ایک ای کامرس پورٹل ekhadiindia.com بھی نافذ کر رہا ہے۔
District-wise details of women entrepreneurs registered on Udyam Sakhi portal from Tamil Nadu till October 2022
S. No
|
District
|
Total No of Women Entrepreneurs
|
1
|
Ariyalur
|
0
|
2
|
Chengalpet
|
0
|
3
|
Chennai
|
0
|
4
|
Coimbatore
|
0
|
5
|
Cuddalore
|
0
|
6
|
Dharmapuri
|
0
|
7
|
Dindigul
|
0
|
8
|
Erode
|
0
|
9
|
Kallakurichi
|
0
|
10
|
Kancheepuram
|
0
|
11
|
Karur
|
0
|
12
|
Krishnagiri
|
0
|
13
|
Madurai
|
0
|
14
|
Mayiladuthurai
|
0
|
15
|
Nagapattinam
|
0
|
16
|
Kanyakumari
|
0
|
17
|
Namakkal
|
0
|
18
|
Perambalur
|
0
|
19
|
Pudukottai
|
0
|
20
|
Ramanathapuram
|
0
|
21
|
Ranipet
|
334
|
22
|
Salem
|
163
|
23
|
Sivagangai
|
0
|
24
|
Tenkasi
|
0
|
25
|
Thanjavur
|
0
|
26
|
Theni
|
0
|
27
|
Thiruvallur
|
0
|
28
|
Thiruvarur
|
0
|
29
|
Tuticorin
|
0
|
30
|
Tiruchirappalli
|
0
|
31
|
Thirunelveli
|
0
|
32
|
Tirupathur
|
0
|
33
|
Tiruppur
|
0
|
34
|
Tiruvannamalai
|
210
|
35
|
The Nilgiris
|
0
|
36
|
Vellore
|
360
|
37
|
Viluppuram
|
0
|
38
|
Virudhunagar
|
0
|
|
Total
|
1067
|
*************
ش ح ۔ ش ر، ع ر
U. No.13686
(Release ID: 1882693)