صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے جناب پرنب مکھرجی کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں گلہائے عقیدت نذر کیے

Posted On: 11 DEC 2022 11:43AM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے سابق صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر آج (11 دسمبر 2022 کو) گلہائے عقیدت نذر کیے۔

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.13637



(Release ID: 1882457) Visitor Counter : 110