امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ملک میں دہشت گردانہ حملے

Posted On: 07 DEC 2022 5:04PM by PIB Delhi

امور داخلہ  کے وزیر مملکت جناب نتیا نند رائے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  بتایا  کہ  2022 کے دوران (نومبر 2022 تک)   ملک کے اندرونی علاقوں میں  ریاست وار  اور جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات کی تعداد، شہید ہونے والے سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد، ان دہشت گردانہ واقعات میں جان گنوانے والے شہریوں کی تعداد ا ذیل میں دی گئی ہے:

(i) ملک کا اندرونی علاقہ:

ریاست

دہشت گردی کے واقعات کی تعداد

شہید ہونے والے سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد

جان گنوانے والے شہریوں کی تعداد نہیں

پنجاب

1

0

0

تمل ناڈو

1

0

0

کرناٹک

1

0

0

کل

3

0

0

 

 

(ii) جموں و کشمیر:

 

دہشت گردی کے واقعات کی تعداد

شہید ہونے والے سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد

جان گنوانے والے شہریوں کی تعداد نہیں

123

31

31

 

 

 

 

جموں و کشمیر میں سال 2022 کے دوران  (نومبر 2022 تک) سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ تصادم میں 180 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 13432


(Release ID: 1881511) Visitor Counter : 141


Read this release in: English , Kannada