صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو  ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کئے

Posted On: 03 DEC 2022 12:14PM by PIB Delhi

 

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپد مرمو نے، آج (3 دسمبر 2022) کو  راشٹرپتی بھون میں بھارت کے پہلے صدر جمہوریہ ہند  ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

 

******

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:13248

 



(Release ID: 1880640) Visitor Counter : 134