PIB Headquarters
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 22 JUL 2022 5:43PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 201.30 کروڑ(92.85 کروڑ دوسری خوراک اور6.63 کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3706997 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 149482 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.34 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.46 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران21219,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 43171653 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 21880 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح( 4.42)فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.51) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 87.16 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 495359 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 201.30 کروڑ سے تجاوز کرگئی


12سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.83کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,49,482 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 21,880نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.46 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.51 فیصد ہے

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 201.30 کروڑ (2,01,30,97,819) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,65,61,942سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.83کروڑ (3,83,43,085) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410750

دوسری خوراک

10083124

احتیاطی خوراک

6115148

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18428561

دوسری خوراک

17658239

احتیاطی خوراک

11693029

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

38343085

دوسری خوراک

26817744

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

60961790

دوسری خوراک

50476535

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

559109317

دوسری خوراک

506930982

احتیاطی خوراک

10976867

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203605661

دوسری خوراک

194808808

احتیاطی خوراک

7974448

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127386371

دوسری خوراک

121730361

احتیاطی خوراک

29586999

احتیاطی خوراک

6,63,46,491

کل تعداد

2,01,30,97,819

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 1,49,482 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.34فیصد ہے۔

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.46 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21,219 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,31,71,653 ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21,880 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,95,359انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر87.16 کروڑ سے زیادہ (87,16,56,205) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.51 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 4.42فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1843668

 

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال


ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں193.70 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریباً8.07کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

ویکسین کی خوراکیں

(22جولائی،2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,70,32,325

بچی ہوئی خوراکیں

8,07,88,890

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 193.70کروڑ کے قریب (1,93,70,32,325) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں8.07کروڑ سے زیادہ (8,07,88,890 )بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1843667

***********

 

ش ح ۔ س ک ۔ م ش

U. No.13156


(Release ID: 1880153) Visitor Counter : 144