صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ نے اسپورٹس اور ایڈونچر ایوارڈز 2022 پیش کیے

Posted On: 30 NOV 2022 7:20PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (30 نومبر 2022) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں اسپورٹس اور ایڈونچر ایوارڈز 2022 پیش کئے۔ ایوارڈز میں میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈز-2022، دروناچاریہ ایوارڈز-2022؛ ارجن ایوارڈز-2022؛ دھیان چند ایوارڈز-2022؛تینزنگ نورگے نیشنل ایڈوینچر ایوارڈز-2021؛ راشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکار-2022 اور مولانا ابوالکلام آزاد ٹرافی 2022 شامل ہیں۔

اسپورٹس اورایڈوینچرایوارڈزکی فہرست یہاں منسلک ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

ش ح۔ م ع۔ع ن

 (U: 13146)



(Release ID: 1880124) Visitor Counter : 125