PIB Headquarters
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 25 JUL 2022 5:59PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 202.17 کروڑ(92.99کروڑ دوسری خوراک اور7.30کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,82,390 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,50,877 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.34 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.46 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران18,148,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,32,28,670 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16,866 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((7.03 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.49) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 82.27 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,39,751 ٹیسٹ کئے گئے۔

Image

Image

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 202.71 کروڑ سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.85کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,50,877 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,866 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.46 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.49 فیصد ہے

 

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 202.17 کروڑ (2,02,17,66,615) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,64,98,391 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.85کروڑ (3,85,28,615) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411128

دوسری خوراک

10086208

احتیاطی خوراک

6178264

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18429387

دوسری خوراک

17663950

احتیاطی خوراک

11853615

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

38528615

دوسری خوراک

27099459

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61018972

دوسری خوراک

50618242

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

559263213

دوسری خوراک

507628059

احتیاطی خوراک

14344330

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203640708

دوسری خوراک

195010960

احتیاطی خوراک

10232272

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127411014

دوسری خوراک

121860416

احتیاطی خوراک

30457803

احتیاطی خوراک

73096284

کل تعداد

2,02,17,66,615

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 1,50,877 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.34فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002C9IY.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.46 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,148 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,32,28,670 ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003MJCY.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,866 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ZGHD.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,39,751 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر87.27 کروڑ سے زیادہ (87,27,59,815) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.49 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 7.03فیصد درج کی گئی ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1844497

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال


ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں194.18 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا7.83 کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(25جولائی،2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,94,18,24,325

بچی ہوئی خوراکیں

7,83,66,780

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 194.18کروڑ کے قریب (1,94,18,24,325) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں7.83 کروڑ سے زیادہ (7,83,66,780 )بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

***********

ش ح ۔ س ک ۔ م ش

U. No.13110


(Release ID: 1879899) Visitor Counter : 155