شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

بھارت  میں پے رول رپورٹنگ –روزگار سے متعلق ایک  رسمی تناظر

Posted On: 25 NOV 2022 10:53AM by PIB Delhi

اعداد وشمار اورپروگرام پرعمل آوری کی وزارت کے دی نیشنل اسٹیٹ اسٹیکل آفس (این ایس او) نے ملک میں روزگار سے متعلق جائزہ کے بارے میں ایک پریس نوٹ جاری کیاہے تاکہ بعض  شعبوں میں پیش رفت اور ترقی کا جائزہ لیاجاسکے ۔اس جائزہ میں ستمبر 2017سے لے کر 2022تک کی مدت کا احاطہ کیاگیاہے ۔ یہ جائزہ چنندہ سرکاری  ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامیہ سے متعلق ریکارڈ  پرمبنی ہے ۔

A detailed note is annexed.

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -12928



(Release ID: 1878759) Visitor Counter : 89