قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس ریلیز

Posted On: 01 NOV 2022 6:00PM by PIB Delhi

بھارتی آئین  کے آرٹیکل 224 کی شق (1) کے ذریعہ حاصل کردہ اختیارات کے استعمال میں، 01.11.2022 کو جاری کردہ نوٹیفیکیشن، صدرجمہوریہ ، چیف جسٹس آفس انڈیا سے مشاورت کے بعد، مندرجہ ذیل ایڈوکیٹ/جوڈیشل افسران کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں  کے طور پر مقرر کیا جاتا ہے :-

نمبر شمار

نام

تقرری کی تفصیلات

1

جناب  کلدیپ تیواری، ایڈووکیٹ

بطور ایڈیشنل جج پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ

2

جناب گربیر سنگھ، جوڈیشل آفیسر

3

جناب  دیپک گپتا، جوڈیشل آفیسر

4

محترمہ امرجوت بھٹی، جوڈیشل آفیسر

5

محترمہ ریتو ٹیگور، جوڈیشل آفیسر

6

محترمہ منیشا بترا، جوڈیشل آفیسر

7

محترمہ ہرپریت کور جیون، جوڈیشل آفیسر

8

محترمہ سکھویندر کور، جوڈیشل آفیسر

9

جناب  سنجیو بیری، جوڈیشل آفیسر

10

جناب  وکرم اگروال، جوڈیشل آفیسر

 

*************

 

ش ح ۔ ا م ۔

U. No.12422


(Release ID: 1875148)
Read this release in: English , Hindi