صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 27 OCT 2022 9:44AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.58 کروڑ(95.01کروڑ دوسری خوراک  اور 22.05کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  1,22,555 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 20,821 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.05فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.77 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,892مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,40,97,072ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  1,112نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0. 77 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.06) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 90.04کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,44,491 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔س ک۔  رض

U. No.11885



(Release ID: 1871150) Visitor Counter : 97