شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ - ایک رسمی روزگار کا تناظر
Posted On:
25 OCT 2022 10:45AM by PIB Delhi
قومی شماریاتی دفتر (این ایس او)، شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے ستمبر، 2017 سے اگست، 2022 کے دورانیے کا احاطہ کرنے والے ملک کے روزگار کے آؤٹ لک پر پریس نوٹ جاری کیا ہے جو کہ منتخب سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پر پیش رفت کامختلف جہات میں جائزہ لے سکتا ہے۔
تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔
**********
ش ح ۔س ب۔ف ر
U.No:11804
(Release ID: 1870725)
Visitor Counter : 144