PIB Headquarters
کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن
Posted On:
01 AUG 2022 5:20PM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 204.34 کروڑ(93.29کروڑ دوسری خوراک اور 9.06کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,34,167 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,43,989 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.33 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.48 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران16,112,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,33,65,890 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16,464 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((6.01 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.80) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 87.54کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,73,888 ٹیسٹ کئے گئے۔
ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 204.34 کروڑ سے تجاوز کرگئی
اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.90 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,43,989 ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,464 نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.48 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.80 فیصد ہے
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 204.34 کروڑ (2,04,34,03,676) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,70,63,240 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔
بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.90کروڑ (3,90,36,788) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10411752
|
دوسری خوراک
|
10090562
|
احتیاطی خوراک
|
6336671
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18430675
|
دوسری خوراک
|
17671846
|
احتیاطی خوراک
|
12256120
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
39036788
|
دوسری خوراک
|
27953863
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
61199410
|
دوسری خوراک
|
51070760
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد
|
پہلی خوراک
|
559547876
|
دوسری خوراک
|
508859031
|
احتیاطی خوراک
|
23613779
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
203691845
|
دوسری خوراک
|
195294880
|
احتیاطی خوراک
|
15814276
|
60 سال سے زیادہ عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
127443798
|
دوسری خوراک
|
122045377
|
احتیاطی خوراک
|
32634367
|
احتیاطی خوراک
|
9,06,55,213
|
کل تعداد
|
2,04,34,03,676
|
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 1,43,989 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.33 فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.48 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,112 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,33,65,890 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,464 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,73,88 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 87.54 کروڑ سے زیادہ (87,54,81,509 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.80 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 6.01 فیصد درج کی گئی ہے۔
https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1846844
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 195.63 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا7.23کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں
مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔
ویکسین کی خوراکیں
|
( یکم اگست ،2022کے مطابق)
|
فراہم کی گئی خوراکیں
|
1,95,63,07,825
|
بچی ہوئی خوراکیں
|
7,23,07,840
|
حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 195.63 کروڑ کے قریب (1,95,63,07,825) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔
مزید برآں7.23کروڑ سے زیادہ (7,23,07,840 )بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔
https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1846835
#We4Vaccine#PrecautionDose coverage among 18+ (as on 01-08-22):
🔹Precaution Doses administered in last 24 hrs: 7,16,745
🔹Total Precaution Doses administered: 9,06,55,213
🔹Total Coverage: 13%
📲Register on @SetuAarogya App or visit https://t.co/P06Lb49gEk to get vaccinated pic.twitter.com/zBsETL0ppc
— Ministry of Information and Broadcasting (@MIB_India) August 1, 2022
#IndiaFightsCorona:#COVID19 UPDATE (As on 1st August, 2022)
➡️16,464 daily new cases in the last 24 hours
➡️Daily positivity rate - 6.01%#Unite2FightCorona #We4Vaccine pic.twitter.com/9CFNjKDBg5
— #IndiaFightsCorona (@COVIDNewsByMIB) August 1, 2022
#IndiaFightsCorona:
➡️16,112 patients recovered during last 24 hours
➡️4.33 crore total recoveries across the country so far
➡️Recovery rate currently at 98.48%#Unite2FightCorona #We4Vaccine pic.twitter.com/0Abt8n6o1J
— #IndiaFightsCorona (@COVIDNewsByMIB) August 1, 2022
***********
ش ح ۔ س ک ۔ م ش
U. No.11797
(Release ID: 1870707)
Visitor Counter : 187